15جون تک یہ کام کیا جائے ، نوازشریف نے جیل میں بیٹھ کر پارٹی کو بڑا حکم جاری کردیا
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے پارٹی کی تنظیم سازی 15جون تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ تنظیم سازی میں مخلص ساتھیوں کو آگے لایا جائے ۔ تنظیم سازی میں میرے سمیت کسی… Continue 23reading 15جون تک یہ کام کیا جائے ، نوازشریف نے جیل میں بیٹھ کر پارٹی کو بڑا حکم جاری کردیا