پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اضافہ ایک نیا ریکارڈ قائم ، عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایک دہائی بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2135 پوائنٹس کا اضافہ ایک نیا ریکارڈ ہے،و ہ وقت دور نہیں جب ملکی معیشت مستحکم اور قوم خوشحال ہو گی۔ ایک بیان میں فردوس عاشق… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اضافہ ایک نیا ریکارڈ قائم ، عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی