چیئرمین نیب کا معاملہ گرم۔۔۔!!! ن لیگ نے جاوید اقبال سے ناقابل یقین مطالبہ کردیا
لاہور( آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن نے چیئرمین نیب سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کے ترجمان ملک احمد خان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب استعفیٰ دیں ،۔دوسری جانب اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کے معاملے پر اسمبلی کا اجلاس بلوایا جائے،چیئرمین… Continue 23reading چیئرمین نیب کا معاملہ گرم۔۔۔!!! ن لیگ نے جاوید اقبال سے ناقابل یقین مطالبہ کردیا