300 میٹر طویل سرنگ کھود کر انوکھی چوری، پولیس بھی حیران
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہر چنیوٹ میں چوری کی ایک حیران کن واردات سامنے آئی ہے جس نے پولیس کو بھی حیرت میں ڈال دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے نہایت منفرد طریقہ اپناتے ہوئے اپنے گھر کے بیڈروم سے ایک دکان تک زیرِ زمین سرنگ کھود لی، جس کی لمبائی تقریباً… Continue 23reading 300 میٹر طویل سرنگ کھود کر انوکھی چوری، پولیس بھی حیران









































