منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شکار پور میں جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام

datetime 18  مارچ‬‮  2026 |

شکارپور(این این آئی) شکار پور میں جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔

سلطان کوٹ کے قریب ہمایوں سٹیشن پر ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا، ریلوے پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنانے کیلئے کیا گیا، جعفر ایکسپریس دھماکے سے چند منٹ پہلے بحفاظت گزر گئی۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پنجاب جانے والی عید سپیشل ٹرین کو احتیاط کے طور پر روکا گیا، وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ایس ایس پی شکارپور سے رابطہ کیا اور دھماکے کی تفصیلات طلب کرلیں۔ایس ایس پی شکارپور کے مطابق دھماکے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹریک متاثر ہوا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…