ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

پنجاب میں غیر قانونی غیر ملکیوں کیخلاف کریک ڈائون تیز، 32ہزار سے زائد ڈی پورٹ

datetime 18  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) صوبہ پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل مزید تیز کر دیا گیا ۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اب تک لاہور سمیت صوبے بھر سے 32ہزار 932افراد کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے، جن میں بڑی تعداد افغان شہریوں کی شامل ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ڈی پورٹ کیے گئے افراد میں 12ہزار 498مرد، 6ہزار 686خواتین اور 13ہزار 748بچے شامل ہیں۔ مزید بتایا گیا کہ ان افراد میں سے 10ہزار 482کے پاس رہائشی ثبوت، 11ہزار 100کے پاس افغان سٹیزن کارڈ جبکہ 11ہزار 350مکمل طور پر غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ترجمان کے مطابق اس وقت 401غیر قانونی مقیم افراد مختلف ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں جن کے انخلا کا عمل جاری ہے۔اس حوالے سے آئی جی پنجاب عبدالکریم نے صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام غیر قانونی مقیم افراد کے انخلا کو یقینی بنایا جائے۔ پنجاب پولیس بین الاقوامی قوانین کے تحت اس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…