منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

300 میٹر طویل سرنگ کھود کر انوکھی چوری، پولیس بھی حیران

datetime 19  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہر چنیوٹ میں چوری کی ایک حیران کن واردات سامنے آئی ہے جس نے پولیس کو بھی حیرت میں ڈال دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے نہایت منفرد طریقہ اپناتے ہوئے اپنے گھر کے بیڈروم سے ایک دکان تک زیرِ زمین سرنگ کھود لی، جس کی لمبائی تقریباً 300 میٹر تھی۔ اس خفیہ راستے کے ذریعے وہ کئی ماہ تک دکان میں داخل ہو کر چاول چوری کرتا رہا۔بتایا جاتا ہے کہ دکان بند ہونے کے بعد ملزم سرنگ کے راستے اندر داخل ہوتا اور آہستہ آہستہ چاول کی بوریاں نکالتا رہا۔ دوسری جانب دکاندار مسلسل سامان کم ہونے پر پریشان تھا، تاہم جب 45 بوریاں غائب ہو گئیں تو معاملے کی حقیقت سامنے آئی۔

دکاندار کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سرنگ کا سراغ لگایا جو ملزم کے گھر تک جا رہی تھی، تاہم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…