عمران نیازی نے امریکہ میں کونسا نادر موقع ضائع کردیا ؟ حیرت انگیز دعوی کر دیا گیا
اسلام آبا د (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ دورہ امریکہ سے ثابت ہوا کہ عمران نیازی محض ایک سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں، عمران نیازی نے امریکہ میں اپنے خطاب سے اتحاد کا پیغام دینے کا نادر موقع ضائع کردیا ،عمران نیازی نوازشریف کے خوف… Continue 23reading عمران نیازی نے امریکہ میں کونسا نادر موقع ضائع کردیا ؟ حیرت انگیز دعوی کر دیا گیا











































