کلبھوشن یادیو سے پاکستان کے قوانین کے مطابق ہی نمٹا جائے گا، اہم اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو پاکستان میں ہی رہے گا اس سے پاکستان کے قوانین کے مطابق ہی نمٹا جائے گا یہ پاکستان کی فتح ہے اپنے ٹویئٹ میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کلبھوشن یادیو پاکستان میں ہی رہے گا… Continue 23reading کلبھوشن یادیو سے پاکستان کے قوانین کے مطابق ہی نمٹا جائے گا، اہم اعلان کر دیا گیا









































