40ہزار روپے کا بانڈ کیش کرانے پرکٹوتی ہو گی یا نہیں؟ سٹیٹ بینک کی وضاحت سامنے آ گئی
لاہور(این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 40ہزار روپے کا بانڈ کیش کرانے پر کوئی کٹوتی نہیں، 40 ہزار روپے کا بانڈ کیش کرانے پر 40ہزار روپے ہی ملیں گے۔اسٹیٹ بینک ترجمان کی جانب سے شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ مرکزی بینک کا دفاتر کے باہر… Continue 23reading 40ہزار روپے کا بانڈ کیش کرانے پرکٹوتی ہو گی یا نہیں؟ سٹیٹ بینک کی وضاحت سامنے آ گئی











































