نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنے کو جرم قرار دے دیا گیا،کسی کے پاس برآمد ہوئی تو سخت سزادی جائے گی
اسلام آباد(آن لائن) نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اس سلسلے میں نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا ہے۔ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر پینافلیکس آویزاں کردیے گئے ہیں۔نوٹیفیکیشن کے مطابق مشرق وسطیٰ کے تمام عرب ممالک… Continue 23reading نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنے کو جرم قرار دے دیا گیا،کسی کے پاس برآمد ہوئی تو سخت سزادی جائے گی











































