مری میں تیز آندھی سے کیبل کار کا رسہ پْلی سے اْترگیا، متعدد سیاح پھنس گئے
مری (آن لائن) مری میں تیز آندھی کے باعث پیٹریاٹہ میں کیبل کار کا رسہ پْلی سے اْتر گیا جس سے 12 کیبل کاروں میں سوار خواتین اور بچوں سمیت تقریباً 100 کے قریب سیاح پھنس گئے۔سیاحوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ پیٹریاٹہ میں کیبل کار کا رسہ پلی سے… Continue 23reading مری میں تیز آندھی سے کیبل کار کا رسہ پْلی سے اْترگیا، متعدد سیاح پھنس گئے











































