اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

عوام کیلئے خوشخبری،اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 1  جولائی  2019

عوام کیلئے خوشخبری،اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے فی کلو اور گھریلو سیلنڈر 68 روپے اور کمرشل سیلنڈر 261 روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری۔دوسری طرف ایل پی جی کی پیداواری قیمت میں 11733 روپ فی میٹرک ٹن اضافہ کر دیا گیا JJVL کی پیداواری قیمت 45000 فی تھی اور… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری،اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

رانا ثناء اللہ کی گاڑی سے منشیات کی برآمدگی کی تصدیق کر دی گئی، اے این ایف حکام کے حیرت انگیز انکشافات، ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

datetime 1  جولائی  2019

رانا ثناء اللہ کی گاڑی سے منشیات کی برآمدگی کی تصدیق کر دی گئی، اے این ایف حکام کے حیرت انگیز انکشافات، ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں معروف صحافی سید طلعت حسین نے لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر اپنے ٹوئٹ میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ”اے این ایف کے مطابق رانا ثناء اللہ کی ذاتی گاڑی سے منشیات برآمد ہوئی ہیں،… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کی گاڑی سے منشیات کی برآمدگی کی تصدیق کر دی گئی، اے این ایف حکام کے حیرت انگیز انکشافات، ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

راناثناءاللہ کی گرفتاری کے بعد ن لیگی کارکن سڑکوں پر نکل آئے، شدید ہنگامے،ٹائر جلاکر روڈ بلاک،بات بڑھ گئی‎

datetime 1  جولائی  2019

راناثناءاللہ کی گرفتاری کے بعد ن لیگی کارکن سڑکوں پر نکل آئے، شدید ہنگامے،ٹائر جلاکر روڈ بلاک،بات بڑھ گئی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رانا ثناء اللہ کی گرفتاری پر سمندری میں لیگی کارکن سڑکوں پر نکل آئے، لیگی کارکنوں نے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دی ہے، واضح رہے کہ اے این ایف لاہور نے رانا ثناء اللہ کو گرفتار کر لیا ہے، اس سلسلے میں اے این ایف نے گرفتاری کی تصدیق… Continue 23reading راناثناءاللہ کی گرفتاری کے بعد ن لیگی کارکن سڑکوں پر نکل آئے، شدید ہنگامے،ٹائر جلاکر روڈ بلاک،بات بڑھ گئی‎

اسفندیار ولی خان کی کابل میں بم دھماکے کی مذمت، افغان عوام سے اظہار یکجہتی،بڑا اعلان کردیا

datetime 1  جولائی  2019

اسفندیار ولی خان کی کابل میں بم دھماکے کی مذمت، افغان عوام سے اظہار یکجہتی،بڑا اعلان کردیا

پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کابل میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ کابل میں ہونے والی… Continue 23reading اسفندیار ولی خان کی کابل میں بم دھماکے کی مذمت، افغان عوام سے اظہار یکجہتی،بڑا اعلان کردیا

ترقیاتی کاموں کی آڑ میں سندھ کے 24ارکان اسمبلی 22ارب روپے کھا گئے،اربوں روپے کی رقم بے نامی اکاؤنٹس میں منتقل،شرمناک انکشافات

datetime 1  جولائی  2019

ترقیاتی کاموں کی آڑ میں سندھ کے 24ارکان اسمبلی 22ارب روپے کھا گئے،اربوں روپے کی رقم بے نامی اکاؤنٹس میں منتقل،شرمناک انکشافات

کراچی (این این آئی)بے نامی اکاؤنٹس اور جائیداد رکھنے والوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی تیاریاں شروع کردی گئیں، سندھ کے 24 ارکان اسمبلی 22 ارب کھا گئے۔ شواہد حاصل کر لیے گئے، جلد گرفتاریاں ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق بے نامی اکاؤنٹس میں 3 برس کے دوران جمع کرائے گئے 22 ارب روپے… Continue 23reading ترقیاتی کاموں کی آڑ میں سندھ کے 24ارکان اسمبلی 22ارب روپے کھا گئے،اربوں روپے کی رقم بے نامی اکاؤنٹس میں منتقل،شرمناک انکشافات

ٹرانسپورٹ بھی بند، ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

datetime 1  جولائی  2019

ٹرانسپورٹ بھی بند، ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

کراچی (این این آئی) سی این جی کی قیمت میں اضافے کے خلاف کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج(منگل) سے ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے جب کہ آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے بھی کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے کہا ہے… Continue 23reading ٹرانسپورٹ بھی بند، ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

مسلم لیگ (ن) کا حکومت مخالفت تحریک کا فیصلہ،بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع، صوبائی تنظیموں اور کارکنوں کو ہدایات جاری کردی گئیں 

datetime 1  جولائی  2019

مسلم لیگ (ن) کا حکومت مخالفت تحریک کا فیصلہ،بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع، صوبائی تنظیموں اور کارکنوں کو ہدایات جاری کردی گئیں 

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومت مخالفت تحریک سے پہلے کارکنوں کو منظم اور متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا، قیادت نے صوبائی تنظیموں سے جولائی اور اگست میں کنونشنز کے انعقاد کے شیڈول مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے حکومت مخالف تحریک کا فیصلہ کر کے اس کی منصوبہ بندی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کا حکومت مخالفت تحریک کا فیصلہ،بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع، صوبائی تنظیموں اور کارکنوں کو ہدایات جاری کردی گئیں 

مسلم لیگ (ن) کا وزیرا عظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے اراکین کے معاملے پر اجلاس،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 1  جولائی  2019

مسلم لیگ (ن) کا وزیرا عظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے اراکین کے معاملے پر اجلاس،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے بعض اراکین اسمبلی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کا جائزہ اور آئندہ کے حوالے سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں رانا محمد اقبال، ملک ندیم کامران،سمیع اللہ… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کا وزیرا عظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے اراکین کے معاملے پر اجلاس،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

تیز بارشیں،سیلاب کا امکان،انتظار کی گھڑیاں ختم،مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہورہاہے؟بڑی پیش گوئی کردی گئی

datetime 1  جولائی  2019

تیز بارشیں،سیلاب کا امکان،انتظار کی گھڑیاں ختم،مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہورہاہے؟بڑی پیش گوئی کردی گئی

لاہور(این این آئی) تیز بارشیں،سیلاب کا امکان، انتظار کی گھڑیاں ختم،مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہورہاہے؟بڑی پیش گوئی کردی گئی،مون سون بارشوں کا آغاز 5جولائی سے شروع ہوگا۔ چیف میٹر ولوجسٹ ڈاکٹر عظمت حیات کا کہنا ہے کہ 20جولائی سے 20اگست تک بارشیں تیز ہوگیں۔لاہور سمیت بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ… Continue 23reading تیز بارشیں،سیلاب کا امکان،انتظار کی گھڑیاں ختم،مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہورہاہے؟بڑی پیش گوئی کردی گئی