سرکاری سکیم کے تحت حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول تیار،کن کن شہروں سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(این این آئی)حج 2019 کا سرکاری اسکیم کا فلائٹ آپریشن کا شیڈول تیار کرلیا گیا ۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ملک بھر کے 10 شہروں سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائیگا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور سے عازمین کو سعودی عرب لیجایا جائیگا۔ ترجمان کے… Continue 23reading سرکاری سکیم کے تحت حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول تیار،کن کن شہروں سے عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں











































