پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیاگیا
کراچی (این این آئی)کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا ہنگامی اجلاس زیرِ صدارت سید ارشاد حسین شاہ بخاری منعقد ہوا۔ اجلاس میں اتحاد میں شامل تنظیموں کے علاوہ سندھ بس اونرز ایسوسی ایشن، آل سندھ وین اونرز ایسوسی ایشن، سندھ ایئر کنڈیشن بس اونرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ… Continue 23reading پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیاگیا











































