آٹے کی قلت ہو گی نہ قیمت میں اضافہ کرینگے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خوشخبری سنا دی
لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ فلو ر ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیراعلیٰ سے ملاقات کے دوران آٹے کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ آٹے کی قلت ہو گی نہ قیمت میں اضافہ کریں گے -آٹے… Continue 23reading آٹے کی قلت ہو گی نہ قیمت میں اضافہ کرینگے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خوشخبری سنا دی











































