نو مسلم لڑکی نے کامران علی سے شادی کر لی اسلامی نام کیا رکھا ؟ سندھ ہائی کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا
کراچی(آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے ٹھٹھہ کی نومسلم لڑکی پائل دیوی (نورفاطمہ) کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں ہندو مذہب چھوڑنے والی نومسلم لڑکی پائل دیوی کی تحفظ فراہمی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی پائل دیوی (نور فاطمہ) نے موقف اختیار کیا کہ 29 جون کو… Continue 23reading نو مسلم لڑکی نے کامران علی سے شادی کر لی اسلامی نام کیا رکھا ؟ سندھ ہائی کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا











































