عوام نے قومی وسائل لوٹنے والوں سے لاتعلقی کا اظہار کرکے انہیں آئینہ دکھا دیا، عثمان بزدار کا دعویٰ
لاہور (پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی یوم سیاہ کی کال بری طرح ناکام رہی اور عوام نے قومی وسائل لوٹنے والوں سے لاتعلقی کا اظہار کرکے انہیں آئینہ دکھا دیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے مسترد عناصر کو پھر مسترد کردیا۔ ملک کوکرپشن میں دھکیلنے والوں کا… Continue 23reading عوام نے قومی وسائل لوٹنے والوں سے لاتعلقی کا اظہار کرکے انہیں آئینہ دکھا دیا، عثمان بزدار کا دعویٰ











































