انتظامیہ اور متعلقہ محکمے فیلڈ میں نکلیں، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا مہنگائی پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کا حکم
لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ اور متعلقہ محکمے فیلڈ میں نکلیں اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے فعال انداز میں کام کیا جائے۔ زبانی جمع خرچ نہیں بلکہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے گراؤنڈ پر اقدامات… Continue 23reading انتظامیہ اور متعلقہ محکمے فیلڈ میں نکلیں، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا مہنگائی پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کا حکم









































