عمران خان جانا تو مدینہ چاہتے ہیں، راستہ کوفے کا پکڑ لیا ، حسن نثاردل کی باتیں زبان پر لے آئے ،بہت کچھ کہہ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ عمران خان جانا تو مدینہ چاہ رہے ہیں لیکن راستہ کوفے کا پکڑ لیا ہے،ان کو شاید پتہ بھی نہیں کہ ریاست مدینہ کا مطلب کیا ہے، ریاست مدینۃ النبی کا بنیادی پتھر انسان سازی ہے، پاکستان… Continue 23reading عمران خان جانا تو مدینہ چاہتے ہیں، راستہ کوفے کا پکڑ لیا ، حسن نثاردل کی باتیں زبان پر لے آئے ،بہت کچھ کہہ دیا











































