ہائیکورٹ نے مہمند ڈیم کی کنسلٹنسی کا مہنگا اور غیر قانونی ٹھیکہ دینے کے خلاف درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مہمند ڈیم کی کنسلٹنسی کا مہنگا اور غیر قانونی ٹھیکہ دینے کے خلاف درخواست پر چیئرمین نیب کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے نمٹا دی۔لاہورئیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا… Continue 23reading ہائیکورٹ نے مہمند ڈیم کی کنسلٹنسی کا مہنگا اور غیر قانونی ٹھیکہ دینے کے خلاف درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا