قومی اسمبلی کااجلاس اتوار کو بھی جاری رہا ،جانتے ہیں 342کے ایوان میں کتنے ارکان موجود تھے؟
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کااجلاس اتوار کو بھی جاری رہا تاہم اجلاس کے دور ان اراکین تعداد انتہائی کم دکھائی دی ۔ اتوار کو قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں معمول کے مطابق اراکین اسمبلی کی عدم دلچسپی دیکھی گئی ۔ ایک موقع پر 342 کے ایوان میں صرف 20 ارکان اسمبلی موجودتھے… Continue 23reading قومی اسمبلی کااجلاس اتوار کو بھی جاری رہا ،جانتے ہیں 342کے ایوان میں کتنے ارکان موجود تھے؟