حکومت کا مقبوضہ کشمیر کی تشویش ناک صورتحال پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی تشویش ناک صورتحال پر قائم جائزہ کمیٹی میں توسیع کرکے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کی تبدیلی پر پاکستان کی جانب سے مجوزہ ردعمل ترتیب دینے، سیاسی، سفارتی اور قانون پہلوؤں کا جائزہ… Continue 23reading حکومت کا مقبوضہ کشمیر کی تشویش ناک صورتحال پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ











































