ترکی کا پاکستان، عراق، ایران ملٹی لیٹرل کانفرنس کا اعلان، ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی سپورٹ کیلئے کھل کر میدان میں آگیا
اسلام آباد (این این آئی)ترکی کے سفیر مصطفی یرداکل نے کہاہے کہ ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو سپورٹ کریں گے۔ جمعرات کو یہاں ترکی کے سفیر مصطفی یرداکل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ترکی اور پاکستان کے مابین نا صرف دو طرفہ تعلقات ہیں بلکہ عالمی سطح پر بھی ایک دوسرے… Continue 23reading ترکی کا پاکستان، عراق، ایران ملٹی لیٹرل کانفرنس کا اعلان، ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی سپورٹ کیلئے کھل کر میدان میں آگیا