نوازشریف کے دور حکومت میں پی آئی اے کے طیارے میں ہیروئن اسمگل ہونے کا انکشاف، اسمگل کی جانیوالی ہیروئن کی تعداد 3من نکلی، معروف صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی صدیق جان نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کے دورحکومت میں پی آئی اے کے ذریعے منشیات اسمگل کی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی صدیق جان کا کہنا تھا انسانی حقو ق کی کمیٹی انصاف میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تقریبا 700 کے لگ بھگ پاکستانی منشیات… Continue 23reading نوازشریف کے دور حکومت میں پی آئی اے کے طیارے میں ہیروئن اسمگل ہونے کا انکشاف، اسمگل کی جانیوالی ہیروئن کی تعداد 3من نکلی، معروف صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ