ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ معاملہ احتساب عدالت نے مریم نواز کوطلب کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19جولائی کو طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے مریم نواز کے خلاف احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف… Continue 23reading ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ معاملہ احتساب عدالت نے مریم نواز کوطلب کرلیا