بل گیٹس کی عمران خان سے ملاقات کی خواہش ، خط لکھ کر اپنے جذبات کا کھل کر اظہارکردیا
اسلام آباد(سی پی پی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کے پی میں بڑھتے پولیوکیسز پر اجلاس طلب کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ستمبرمیں اقوام متحدہ اجلاس میں عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کومائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خط لکھا، جس میں… Continue 23reading بل گیٹس کی عمران خان سے ملاقات کی خواہش ، خط لکھ کر اپنے جذبات کا کھل کر اظہارکردیا











































