شریف خاندان کے خلاف زلزلہ اور سیلاب زدگان کے فنڈز میں غبن کا کیس پہلے ہی نیب میں زیر تفتیش، برطانوی اخبار کی رپورٹ کے بعد معاملہ مزید سنگین ہوگیا، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ میں جس پیسے کا ذکر ہے یہ وہی پیسہ ہے جو شہباز شریف کے خاندان نے منی لانڈرنگ کرکے باہر بھیجا۔ایک انٹرویومیں شہزاد اکبر نے برطانوی اخبار کی رپورٹ کے ردعمل میں… Continue 23reading شریف خاندان کے خلاف زلزلہ اور سیلاب زدگان کے فنڈز میں غبن کا کیس پہلے ہی نیب میں زیر تفتیش، برطانوی اخبار کی رپورٹ کے بعد معاملہ مزید سنگین ہوگیا، حیرت انگیز انکشافات