منشیات کے استعمال کا الزام،رانا ثناء اللہ کا اپنے ساتھ وزیراعظم عمران خان کا بھی بلڈ ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ
لاہور( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنا اللہ کا عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ میرے خون کا ٹیسٹ کرایا جائے اگر اس میں سگریٹ کے اثرات نکلیں تو کیس سنے بغیر ہی سزا دے دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نالائق اعظم کا بھی بلڈ ٹیسٹ… Continue 23reading منشیات کے استعمال کا الزام،رانا ثناء اللہ کا اپنے ساتھ وزیراعظم عمران خان کا بھی بلڈ ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ