عوام کے لیے ایک اور بری خبر، سندھ حکومت نے زیر زمین پانی پر ٹیکس عائد کردیا
کراچی (این این آئی)مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لیے ایک اور بری خبر، سندھ حکومت نے زیر زمین پانی پربھی ٹیکس عائد کردیا۔میئرکراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس سے ملاقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔میئرکراچی نے کہا کہ صنعتی علاقوں میں پانی کی چوری کو روکنے کیلئے ڈیجیٹل… Continue 23reading عوام کے لیے ایک اور بری خبر، سندھ حکومت نے زیر زمین پانی پر ٹیکس عائد کردیا