اگر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کوگرفتار کیاگیا توپیپلز پارٹی کیا کرے گی؟حیرت انگیز اعلان کردیاگیا
لاڑکانہ(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے لاڑکانہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ سندھ گرفتار ہوگیا تو پیپلز پارٹی کسی اور کو وزیراعلی نہیں بنائے گی، وزیراعلی مراد علی شاہ ہی رہیں گے، وزیراعلی سندھ کی گرفتاری کی… Continue 23reading اگر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کوگرفتار کیاگیا توپیپلز پارٹی کیا کرے گی؟حیرت انگیز اعلان کردیاگیا











































