ایئرپورٹس پر مسافروں کے سامان کی پلاسٹک ریپنگ کا حکم نامہ منسوخ،فیصلہ کس نے کیا تھا؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلا م آ با د(آن لائن)سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے سوشل میڈیا میں شدید تنقید کے بعد پاکستان بھر کے تمام ائرپورٹس میں اندرون ملک اور بیرون ملک جانے والے مسافروں کے سامان کی پلاسٹک ریپنگ کو لازمی قرار دیے گئے حکم نامے کو واپس لے لیا۔وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے… Continue 23reading ایئرپورٹس پر مسافروں کے سامان کی پلاسٹک ریپنگ کا حکم نامہ منسوخ،فیصلہ کس نے کیا تھا؟ حیرت انگیز انکشاف