مولانا فضل الرحمان کو کنٹینر فراہم کرنے کااعلان کر دیا گیا
سرگودھا(آن لائن) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں اکتوبر میں ہونے والے احتجاج کے دوران جمیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو کنٹینر فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔سرگودھا میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ حکومت احتجاج کے دوران مولانا فضل الرحمان کو… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کو کنٹینر فراہم کرنے کااعلان کر دیا گیا











































