مجھے کسی عہدے کی ضرورت نہیں ۔۔۔!!! استعفیٰ دینے کے بعد شہباز گل کا پہلا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ابھی بھی وزیراعظم عمران خان کا سپاہی ہوں، پاکستان کی خدمت کے لیے کسی عہدے کی ضرورت نہیں۔استعفیٰ دینے کے بعدشہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے لیڈر عمران خان پر فخر ہے جو انشاءاللہ ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالیں گے۔پاکستان… Continue 23reading مجھے کسی عہدے کی ضرورت نہیں ۔۔۔!!! استعفیٰ دینے کے بعد شہباز گل کا پہلا بیان سامنے آگیا











































