چونیاں میں 3 بچوں کا قتل، ورثا اور شہریوں کا تھانہ سٹی کے باہر احتجاج، پتھراؤ،شدید نعرے بازی، پولیس نے بڑا قدم اٹھا لیا
چونیاں (سی پی پی)چونیاں سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے پر ورثا اور شہریوں نے تھانہ سٹی کے باہر احتجاج اور پتھرا ؤکیا۔ مظاہرین نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔آئی جی پنجاب نے چونیاں واقعہ کی انویسٹی گیشن کے لئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی میں ڈی پی او قصور… Continue 23reading چونیاں میں 3 بچوں کا قتل، ورثا اور شہریوں کا تھانہ سٹی کے باہر احتجاج، پتھراؤ،شدید نعرے بازی، پولیس نے بڑا قدم اٹھا لیا











































