ڈرا دھمکا کر ووٹ توڑے گئے،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد،مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے چیئر مین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرا دھمکا کر چند ووٹ توڑنے کا کھیل قابل فخر نہیں بلکہ شرمناک فعل ہے اوریہ ہر بار کامیاب نہیں ہو سکتا۔ٹوئٹر پر اپنے… Continue 23reading ڈرا دھمکا کر ووٹ توڑے گئے،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد،مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا