امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش !بھارت کا شرمناک چہرہ بے نقاب بھارتی ہٹ دھرمی پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کھری کھری سنادیں
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش پر ہی سوالیہ نشان کھڑے کر دئیے ہیں،خطے میں امن سے بھارت کو بھی فائدہ ہوگا،مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے ،ثالثی کی پیشکش پرٹرمپ کے شکرگزارہیں۔ مقبوضہ کشمیر سے متعلق عالمی اداروں کی رپورٹ… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش !بھارت کا شرمناک چہرہ بے نقاب بھارتی ہٹ دھرمی پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کھری کھری سنادیں