جے یو آئی (ف) کی مولانافضل الرحمان کے آزادی مارچ کیلئے تیاریاں،چار کنٹینرز کی تزئین و آرائش کا کام مکمل، چار بلٹ پروف گاڑیاں بھی تیار
اسلام آباد(آن لائن) مولانا فضل الرحمان کے 27 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب حکومت مخالف مارچ کا اعلان کے ساتھ ہی جمعیت علمائے اسلام(ف) کی طرف سے تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔ذرائع کا کہناہے کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے لئے 4 کنٹینرز تیار کرلئے گئے ہیں۔ چار بلٹ پروف گاڑیاں… Continue 23reading جے یو آئی (ف) کی مولانافضل الرحمان کے آزادی مارچ کیلئے تیاریاں،چار کنٹینرز کی تزئین و آرائش کا کام مکمل، چار بلٹ پروف گاڑیاں بھی تیار











































