مولانا جتنے لوگ لاسکتے ہیں لے آئیں ہم کنٹینر بھی دیں گے اور حلوہ بھی۔۔۔! حکومت نے بڑی پیشکش کردی
فیصل آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان جتنے لوگ لاسکتے ہیں لے آئیں ہم کنٹینر بھی دیں گے اور حلوہ بھی مگر وہ اقتدار کا خواب دیکھنا چوڑ دیں اور قوم کو گمراہ کرنے سے باز رہیں۔جمعہ کے روز فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading مولانا جتنے لوگ لاسکتے ہیں لے آئیں ہم کنٹینر بھی دیں گے اور حلوہ بھی۔۔۔! حکومت نے بڑی پیشکش کردی











































