وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی لہر،9 اہم وزارتوں کے قلمدان تبدیل کرنے کی تیاریاں،کس کس کو ہٹایاجارہا ہے؟خبر رساں ادارے کے انکشافات،بڑے بڑے نام زد میں آگئے
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں جلد ردوبدل کا امکان ہے، وزارت داخلہ، پیٹرولیم، صنعت وپیداوار سمیت 9 وزارتوں کے قلمدان تبدیل ہوسکتے ہیں، جبکہ کچھ وزراء کو ہٹایا بھی جاسکتا ہے، کابینہ میں ردوبدل کارکردگی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی لہر،9 اہم وزارتوں کے قلمدان تبدیل کرنے کی تیاریاں،کس کس کو ہٹایاجارہا ہے؟خبر رساں ادارے کے انکشافات،بڑے بڑے نام زد میں آگئے











































