غیر معینہ مدت کیلئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا
لاہور(این این آئی) متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد جمعرات سے غیر معینہ مدت تک شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل نے کہا ہے کہ گیس، بجلی کے بلوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ اس کے علاوہ دیگر اخراجات بھی… Continue 23reading غیر معینہ مدت کیلئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا