پشاور ایئرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی پرواز کے مسافروں کا سامان مدینہ میں رہ گیا،مسافر آپے سے باہر،ایئرپورٹ عملے کی دوڑیں لگ گئیں،شدید ہنگامہ
پشاور (این این آئی)پشاور ایئرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی پرواز کے مسافروں کا سامان مدینہ میں رہ گیا،پشاور ایئرپورٹ پر سامان اور آب زم زم کی تاخیر پرمسافر آپے سے باہرہوگئے، پشاور ایئرپورٹ پر دلچسپ مناظر دیکھے گئے،مسافر کنوینر بیلٹ پر چڑھ دوڑے،مسافروں کو روکنے کیلئے سی اے اے کے عملے کی دوڑیں… Continue 23reading پشاور ایئرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی پرواز کے مسافروں کا سامان مدینہ میں رہ گیا،مسافر آپے سے باہر،ایئرپورٹ عملے کی دوڑیں لگ گئیں،شدید ہنگامہ