نواز شریف کابی پی شوٹ کر گیا، اگلے 48گھنٹے انتہائی تشویشناک قرار،دل کی ادویات بھی بند
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج نواز شریف کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول غیر تسلی بخش قرار۔نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول تسلی بخش نہیں ۔ انہیں دل کی ادویات دینابھی روک دی گئی ہیں۔ نواز شریف کے گردوں کے ٹیسٹ بھی تسلی بخش… Continue 23reading نواز شریف کابی پی شوٹ کر گیا، اگلے 48گھنٹے انتہائی تشویشناک قرار،دل کی ادویات بھی بند











































