سلیکٹڈ کی نالائقی سے ملک کا کونسا ادارہ خسارے کا شکار ہو گیا ؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کی نالائقی اسٹیٹ بنک بھی خسارے میں چلا گیا ۔ایک بیان میں سید نیر بخاری نے کہاکہ سلیکٹڈ نے ہر ادارے کا بیڑ اغرق کردیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان نے ملک کی معیشت کا پیہ جام… Continue 23reading سلیکٹڈ کی نالائقی سے ملک کا کونسا ادارہ خسارے کا شکار ہو گیا ؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا











































