اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

جے یو آئی کے دھرنے میں توسیع ، وفاقی پولیس کی مشکلات بڑھ گئیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے حکومت مخالف احتجاجی دھرنے میں توسیع سے وفاقی پولیس کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، دیئے گئے7 کروڑ روپے ختم ہونے کے قریب ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے دھرنے میں توسیع کے باعث پولیس کی مالی و انتظامی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا ۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے دئیے جانے والے 7 کروڑ روپے ختم ہونے کے قریب ہیں ،

مانگے گئے 25 کروڑ میں سے باقی 18 کروڑ روپے تاحال جاری نہیں کیے گئے۔کوہسار کمپلیکس میں رہائش پذیر پولیس اہلکاروں کو بلڈنگ سے نکالے جانے کے بعد اہلکاروں کی رہائش کا بھی مسئلہ شدت اختیار کرنے لگا ، دیگر علاقوں سے بلوائے گئے اہلکار سڑکوں پر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔ آزادی مارچ اور دھرنے سے نمٹنے کے لئے وفاقی دارالحکومت میں 23 ہزار اہلکار ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…