سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، احتساب عدالت بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیرنے سماعت کی۔ ریفرنس میں نامزد تین شریک ملزمان میں سے نعیم محمود اور منور رضا عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ شریک ملزم سعید احمد کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست… Continue 23reading سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، احتساب عدالت بڑا حکم جاری کردیا











































