اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کا مبینہ رقص اور اشارے، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

datetime 12  جون‬‮  2019

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کا مبینہ رقص اور اشارے، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجٹ تقریر کے ختم ہونے کے بعد وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپوزیشن کو فاتحانہ انداز میں اشارے کیے، وزیراعظم کے اس عمل پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے انتہائی طنزیہ انداز میں ٹوئٹ کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنے وزیر کے آئی ایم… Continue 23reading قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کا مبینہ رقص اور اشارے، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب کا ایک اور بڑا ایکشن، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے فارم ہاؤس پر چھاپہ، کھلبلی مچ گئی

datetime 12  جون‬‮  2019

آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب کا ایک اور بڑا ایکشن، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے فارم ہاؤس پر چھاپہ، کھلبلی مچ گئی

حیدرآباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے فارم ہاؤس پر چھاپہ مارا۔ نیب نے اس چھاپے کے دوران فارم ہاؤس کی تلاشی لی اور اہم ریکارڈ اور مختلف دستاویز بھی قبضے میں لے لی ہیں۔ نیب… Continue 23reading آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب کا ایک اور بڑا ایکشن، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے فارم ہاؤس پر چھاپہ، کھلبلی مچ گئی

الطاف حسین کو رہا کردیا گیا

datetime 12  جون‬‮  2019

الطاف حسین کو رہا کردیا گیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ناکافی شواہد کی وجہ سے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو رہا کر دیا گیا ہے۔ کراؤن پراسیکیوشن سروس کا کہناہے کہ الطاف حسین کے خلاف موجود شواہد ناکافی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق الطاف حسین کو ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading الطاف حسین کو رہا کردیا گیا

بنی گالا میں 300 کنال کا گھر اور ٹیکس صرف ایک لاکھ دیتے ہیں! وزیراعظم عمران خان پر ہی بڑے سوال اُٹھ گئے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  جون‬‮  2019

بنی گالا میں 300 کنال کا گھر اور ٹیکس صرف ایک لاکھ دیتے ہیں! وزیراعظم عمران خان پر ہی بڑے سوال اُٹھ گئے، حیرت انگیز انکشافات

ظفروال(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ظفروال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیراعظم عمران خان پر ہی سوال اٹھا دیے، انہوں نے دوران خطاب کہا کہ بنی گالا کا گھر این او سی کے بغیر بنایا گیا ہے، وزیراعظم تین سو کنال کے گھر میں رہتے ہیں… Continue 23reading بنی گالا میں 300 کنال کا گھر اور ٹیکس صرف ایک لاکھ دیتے ہیں! وزیراعظم عمران خان پر ہی بڑے سوال اُٹھ گئے، حیرت انگیز انکشافات

ریسکیو 1122 کے اہلکار نے انسانیت کی بڑی مثال قائم کر دی، بہن کا جنازہ چھوڑ کر ڈیم میں ڈوبنے والی لڑکیوں کی لاشیں ڈھونڈنے پہنچ گیا

datetime 12  جون‬‮  2019

ریسکیو 1122 کے اہلکار نے انسانیت کی بڑی مثال قائم کر دی، بہن کا جنازہ چھوڑ کر ڈیم میں ڈوبنے والی لڑکیوں کی لاشیں ڈھونڈنے پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریسکیو 1122 کے اہلکار نے انسانیت کی بڑی مثال قائم کر دی، گھر میں اپنی بہن کا جنازہ چھوڑ کر ڈوب جانے والی لڑکیوں کی لاشیں ڈھونڈنے کے لیے پہنچ گیا، خیبرپختونخوا ریسکیو 1122 کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ سامنے آیا ہے جس میں تیراک… Continue 23reading ریسکیو 1122 کے اہلکار نے انسانیت کی بڑی مثال قائم کر دی، بہن کا جنازہ چھوڑ کر ڈیم میں ڈوبنے والی لڑکیوں کی لاشیں ڈھونڈنے پہنچ گیا

پارک لین اینڈ پیراتھینن،آصف زرداری کے خلاف نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کرلیا

datetime 12  جون‬‮  2019

پارک لین اینڈ پیراتھینن،آصف زرداری کے خلاف نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری کے خلاف نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق آصف زرداری کیخلاف پارک لین اینڈ پیراتھینن کا ضمنی ریفرنس تیار کرلیا گیا ہے اور نیب ایگزیکٹو بورڈ 48 گھنٹوں میں ضمنی ریفرنس کی منظوری دیگا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ… Continue 23reading پارک لین اینڈ پیراتھینن،آصف زرداری کے خلاف نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کرلیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیرستان سے منتخب ارکان محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر ز سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 12  جون‬‮  2019

اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیرستان سے منتخب ارکان محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر ز سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیرستان سے منتخب ارکان محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جانے سے معذرت کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر کے معاملے کے لیے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پرویز اشرف اور خورشید شاہ نے اسپیکر… Continue 23reading اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیرستان سے منتخب ارکان محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر ز سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

وزیراعظم عمران خان کی صحابہ کرام کے بارے میں گستاخانہ اور غیر محتاط گفتگو پر وفاق المدارس کے علماء کرام کا شدیدردعمل، بڑا مطالبہ کردیا

datetime 12  جون‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کی صحابہ کرام کے بارے میں گستاخانہ اور غیر محتاط گفتگو پر وفاق المدارس کے علماء کرام کا شدیدردعمل، بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان صحابہ کرام کے بارے میں گستاخانہ اور غیر محتاط گفتگو پر اللہ رب العزت اور پوری قوم سے اعلانیہ معافی مانگیں،ذمہ دار مناصب پر فائز لوگوں کو مذہبی معاملات میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے،عمران خان کی غیر محتاط گفتگو سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی،عمران خان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی صحابہ کرام کے بارے میں گستاخانہ اور غیر محتاط گفتگو پر وفاق المدارس کے علماء کرام کا شدیدردعمل، بڑا مطالبہ کردیا

محکمہ موسمیات نے تیزآندھی اور بارش کی پیش گوئی کردی

datetime 12  جون‬‮  2019

محکمہ موسمیات نے تیزآندھی اور بارش کی پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ‘وایو’ شدت اختیار کر کے کیٹیگری ون میں تبدیل ہوگیا جس کے بعد بدین، ٹھٹھہ اور تھرپارکر ڈسٹرکٹ میں تیز آندھی اور بارش متوقع ہے،کراچی میں تین روز کے دوران ہیٹ ویو جیسی صورتحال رہے گی۔چیف میٹرولوجسٹ سندھ عبدالرشید کے مطابق طوفان وایو کراچی کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے تیزآندھی اور بارش کی پیش گوئی کردی