مولانا سے متعلق حقائق سامنے آئے تو عوام اور میڈیا اپنے کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر برائےکالونیز فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے متعلق حقائق سامنے آئے تو عوام اور میڈیا اپنے کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا کہ میرے پاس مولانا… Continue 23reading مولانا سے متعلق حقائق سامنے آئے تو عوام اور میڈیا اپنے کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا











































