بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان یاد رکھیں پرویز مشرف بھی سیاسی مخالفین سے کیسے پیش آتے تھے ؟ واضح کر دیا گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر و رکن قوم اسمبلی محمد پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری ورکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم نے ملک کے اہم اداروں کونقصان پہنچانے کی بھر پور کوشش کی جو کہ آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہے ،عمران خان کو پرویزمشرف کے حالات سے عبرت حاصل کرنی چاہیے،وہ بھی مکے دکھا کر سیاسی مخالفین کو ڈرایا ددھمکایا کرتے تھے۔پارٹی آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا اور عوام کا رشتہ کوئی نہیں توڑ سکتا ،

عمران نیازی اپنی نااہلی کی وجہ سے پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کی اہلیت نہیں رکھتے،آپ نواز شریف کی طرح11ہزار میگاواٹ بجلی پیدا نہیں کرسکتے کیونکہ آپ نالائق ،ووٹ چور اور جھوٹے ہیں،15ماہ کے اندر آپ کی حکومت نے کشمیریوں کا سودا کیا، عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑ ے گئے ،غریب کے لئے ایک وقت کی روٹی بھی مشکل ہو گئی ہے حکومتیں عوام کی خواہشات پر چلتی ہیںلیکن دھاندلی اور چور دروازے سے آنے والے نالائقوںکا اپنا کوئی وژن نہیں ہوتا ،جعلی حکومتیں دوسروں کی شرائط پر چلتی ہیں، عمران خاں کو جعلی مینڈیٹ دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…