وفاقی کابینہ نے کم لاگت گھروں کی تعمیر کیلئے بلاسودقرضوں کی منظوری دیدی،نوازشریف کو کیا کھلایاگیا جس کی وجہ سے صحت متاثر ہوئی؟،فردوس عاشق اعوان کا حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے کرتارپور راہداری کے حوالے سے پاک بھارت معاہدے،بی او ٹی کی بنیاد پر پاک فوج کیلئے سولر پاور پراجیکٹ،،کم لاگت گھروں کی تعمیر کیلئے بلاسودقرضوں، ٹی وی او کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اورایڈورٹائزمنٹ ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دیدی ہے،وزیراعظم 9نومبر کو کرتارپور راہداری کا افتتاح کریں گے… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے کم لاگت گھروں کی تعمیر کیلئے بلاسودقرضوں کی منظوری دیدی،نوازشریف کو کیا کھلایاگیا جس کی وجہ سے صحت متاثر ہوئی؟،فردوس عاشق اعوان کا حیرت انگیزانکشاف











































